C. V. RAMAN biography
سی وی رمن سوانح حیات ابتدائی ذندگی سی وی رمن کی پیدائش 7 ناویمبر1888ء کو مدراس (تاملناڈو) تیروچیراپلی میں جنوبی ہندوستان میں ہوئی تھی- ان کا پورا نام چندر شیکھر وینکٹا رامن تھا- ان کے والد کا نام چندر شیکھر راماناتھن تھا- اور ان کی والدہ کا نام پاروتی امل تھا -رامن کی ابتدائی تعلیم وشاکھاپٹنم میے S. T aloysius high Schoolمیںں ہوئی یہاں سے انهونے ۱۱ سال کی عمر میں میٹرک کا امتحان پاس کیا- یہی سے انهونے ۱۳ سال کی عمر میں انٹر میڈیٹی کا امتحان آلہ نمبرات سے پاس کیا- ۱۹۰۲۶میں وہ Presidency college of madras میں شریک ہوے-۱۹۰۴۶ میں وہ university of madras سے بی اے کی ڈگری حاصل کیے- ۶۱۹۰۷ میں اسی یونیورسٹی سے ای...