C. V. RAMAN biography

                    سی وی رمن سوانح حیات                     

                             ابتدائی ذندگی                               
سی وی رمن کی پیدائش 7 ناویمبر1888ء کو مدراس (تاملناڈو) تیروچیراپلی میں جنوبی ہندوستان میں ہوئی تھی- ان کا پورا نام چندر شیکھر وینکٹا رامن تھا- ان کے والد کا نام چندر شیکھر راماناتھن تھا- اور ان کی والدہ کا نام پاروتی امل تھا -رامن کی ابتدائی تعلیم وشاکھاپٹنم میے S. T aloysius high Schoolمیںں ہوئی یہاں سے انهونے ۱۱ سال کی عمر میں میٹرک کا امتحان پاس کیا- یہی سے انهونے ۱۳ سال کی عمر میں انٹر میڈیٹی کا امتحان آلہ نمبرات سے پاس کیا- ۱۹۰۲۶میں وہ Presidency college of madras  میں شریک ہوے-۱۹۰۴۶ میں وہ university of madras سے بی اے کی ڈگری حاصل کیے- ۶۱۹۰۷ میں اسی یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری بھی حاصل کی- اس کے بعد انهونے فنانس ڈپارٹمنٹ میں اکاونٹنٹ کے طور پر کام کیا-۱۹۱۷ ء میں وہ کولکاتہ یونیورسٹی میں فذکس کے پروفیسر بن گے۔ بچپن سے ہی انہیں سانس میں گہری دلچسپی تھی۔

          سائنس کی دنیا میں چند مشہور تحقیقیں          
*۲۸ فروری ۱۹۲۸ کو انھوں نے اپنے تجربوں کی مدد سے
ثابت کر دیا کہ کرنیں لہروں سے نہیں ذرات سے بنی ہوتی ہے  جسے' رمن اثر' کے نام سے جانا جاتا ہے- سانس کی دنیا میں یہ بہت بری کھوج تھی- اور اسی وجہ سے ہم ہر سال ۲۸ فروری کو رمن اثر کی دریافت  کی یاد میں' قومی سائنس ڈے'  مناتے ہیں-
(رمن کے اس عظیم کامیابی پر ۱۹۲۹۶  میں حکومت برطانیہ نے انہیں 'سر'  کا خطاب دیا-) 
* ۱۹۳۴ ء میں انڈین اکیڈمی آف سائنس کی بنیاد رکھی-
*۱۹۴۸ ۶ میں  ہندوستان میں سانس کے فروغ کے لیے انہوں نے اپنی ساری پونجی سے ایک تجربہ گاہ قائم کیا, جو آگے چل کر "رمن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ" کے نام سے جانا گیا-

                        سی وی رمن ایجادات                          
* مشہور رمن اثر کے علاوہ
* رمن   پہلے ایسے ںسائنسدان ہیں جنہوں نے طبلے اور مرید نگم کی سر اور تال کی طرف اپنے ریسرچ کے دائرہ کو آگے براھایا-
*انھوں نے transverse vibration of board string کی تھیوری بھی پیش کی-
* وہ جوہری نیوکلس اور  پروٹون کے دریافت کنندہ کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں-
*انہوں نے صوتیات میں بھی اپنا تجربہ کیا

             سی وی رمن کی چند مشہور کتابیں                   
* روشن کا بکھرنا 
* صوتی 
* آپٹیکا 
* معدنیات اور ہیرے کی آپٹیکس
 * کرسٹل کی طبیعیات 
* پھولوں کے رنگ اور بصری تاثر 

              سی وی رمن کو ملنے والے ایوارڈز                     
* فیلو اف د ی رائل سوسائٹی (۱۹۲۴)۔
* میوٹیوچی میڈل (۱۹۲۸)
* نائٹ بیچلر (۱۹۳۰)
* ہیوز میڈل (۱۹۳۰)
* فرینکلن میڈل (۱۹۴۱) 
* فزکس کا نوبل انعام (۱۹۳۰)
* بھارت رتن ایوارڈ (۱۹۵۴)
* لینن پیس پرائز (۱۹۵۷)

                سی وی رمن کے آخری وقت                           
*انھوں نے اپنی زندگی کے آخری وقت تک  سانس کی دنیا میں اپنی تحقیق جاری رکھی۔ جو ۲۰وی صری کے سب سے ذیادہ با اثر سانس دانوں کا کام کیا ہے - سانس کے میدان میں ان کے خدمات ناقابل تر دید ہیں- انہوں نے ذندگی کے آخری وقت میں بھی اپنے تجربہ گاہ میں رہنا پسند کیا اور انہوں نے موت سے کچھ وقت پہلے کہا "میں سو فیصدی کام کرنے والی ذندگی پر یقین رکھتا ہوں" اور اس طرح ہندوستان کا یہ عظیم سپوت ۲۱ نومبر ۱۹۷۰۶ کو ہم سے رخصت ہو گے-

           سی وی رمن کے کچھ متاثر اقتسابات                  
"میں اپنی ناکامی کا خود مالک ہوں 
اگر میں کبھی ناکام نہیں ہوا تو میں کیسے سیکھونگا"

"میرے ساتھ صحیح سلوک کریں اور آپ روشنی دیکھینگے
میرے ساتھ غلط سلوک کریں اور آپ چلے جائیگے"

" اگر کوئی آپ کو جج کرتا ہے تو وہ اپنے  دماغ میں جگہ ضائع کر رہے ہیں؛ سب سے اچھی بات یہ کہ ان مسلہ ہے "

      شکریہ          🙂😊

Comments

Post a Comment